Monday, May 13, 2024

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق فیملی اور پارٹی قیادت سے مشاورت

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق فیملی اور پارٹی قیادت سے مشاورت
September 5, 2020
لاہور (92 نیوز) نواز شریف نے وطن واپسی سے متعلق فیملی اور پارٹی قیادت سے مشاورت مکمل کرلی۔ قانونی ٹیم سے بھی مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے وطن واپس نہ آنے کا امکان ہے، خاندان اور پارٹی قیادت نے پہلے علاج پھر وطن واپس أنے کا مشورہ دیا۔ عدالت نے نواز شریف کو سرنڈر کرنے کا حکم جاری کر رکھا ہے۔ لاہور:پیشی کے موقع پر نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس پیش کی جائیں گی۔