Thursday, May 16, 2024

نواز شریف کی حالات ناساز ہے ، حمزہ شہباز ‏

نواز شریف کی حالات ناساز ہے ، حمزہ شہباز ‏
November 13, 2019
لاہور ( 92 نیوز) احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا کہ نواز شریف کی حالت ناساز ہے ۔ حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ حکومت نواز شریف کی صحت پر بھی سیاست کر رہی ہے جو قابل افسوس امر ہے ،  نوا ز شریف اپنی بیماری کے باوجود بیرون ملک  سے واپس آئے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ غریب عوام صبح و شام حکومت کو بد دعائیں دیتے ہیں ، وہ وقت دور نہیں جب عوام بہت جلد اس حکومت سے نجات حاصل کر لیں گے ۔