Tuesday, May 14, 2024

نواز شریف کو گردوں کے علاوہ دل کا مسئلہ ہے ، ڈاکٹر عدنان

نواز شریف کو گردوں کے علاوہ دل کا مسئلہ ہے ، ڈاکٹر عدنان
February 20, 2019
لاہور ( 92 نیوز ) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان جناح اسپتال لاہور پہنچ گئے ۔ ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ نوازشریف کی انجیو گرافی کہوں ہو گی یہ فیصلہ ان کے اہلخانہ نے کرنا ہے ، انجیو گرافی بیرون ملک سے کرانی ہے یا پاکستان سے شریف خاندان سے پوچھ کر بتاؤں گا۔ ڈاکٹر عدنان نے بتایا کہ نوازشریف کو گردوں کے علاوہ اصل مسئلہ دل کا ہے ۔