Saturday, April 20, 2024

نواز شریف آج مریم نواز کے ساتھ لندن روانہ ہوں گے ، خاندانی ذرائع

نواز شریف آج مریم نواز کے ساتھ لندن روانہ ہوں گے ، خاندانی ذرائع
April 17, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کل اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ لندن روانہ ہوں گے ۔ نواز شریف کے خاندانی ذرائع نے  سابق وزیر اعظم کی روانگی کے شیڈول کی تصدیق کر دی ۔ سابق وزیر اعظم لندن میں اہلیہ کی عیادت کریں گے ۔