Monday, May 20, 2024

نواز شریف کل لندن کیلئے روانہ ہوں گے

نواز شریف کل لندن کیلئے روانہ ہوں گے
October 4, 2017

لاہور ( 92 نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کل لندن کیلئے روانہ ہوں گے ۔ذرائع کے مطابق نوازشریف اس بار لندن میں زیادہ دیر تک قیام کریں گے۔
نوازشریف پی آئی اے کی پروازپی کے 757سے روانہ ہوں گے جبکہ ٹکٹ کے مطابق نوازشریف کی واپسی4جنوری 2018کوہے۔نوازشریف کی سیٹ کا نمبرون جے ہے۔