Friday, May 3, 2024

نواز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ، آج پاکستان پہنچیں گے

نواز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ، آج پاکستان پہنچیں گے
January 2, 2018

ریاض (92 نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا سعودی عرب سے وطن واپسی کا فیصلہ ہو گیا۔
سابق وزیر اعظم آج پاکستان پہنچیں گے۔
ادھر یہ پتہ نہ چل سکا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا سعودی عرب دورہ کس مقصد کیلئے تھا؟ اور مدعا پورا ہوا یا سفر غارت گیا؟ جبکہ یہ سوال بھی اپنی جگہ بر قرار ہے کہ شہباز شریف کب لوٹیں گے؟ ۔
دوسری طرف سیاسی ہلچل کم نہ ہو سکی۔ افواہوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔