Friday, April 26, 2024

نواز شریف کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ ،فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت

نواز شریف کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ ،فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت
August 20, 2020

لاہور ( 92 نیوز) نواز شریف کا مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ،ذرائع ن لیگ کے مطابق نواز شریف  نے مریم نواز کو مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کی ۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز شریف سے ٹیلیفو نک رابطے میں کہا کہ  مولانافضل الرحمٰن کو کسی صورت ناراض نہیں کر سکتے انہیں ساتھ لیکر چلنا ہے۔