Friday, March 29, 2024

نواز شریف نے کسی صوبے کو محرومی کا احساس نہیں ہونے دیا ، مریم نواز کا ٹویٹ

نواز شریف نے کسی صوبے کو محرومی کا احساس نہیں ہونے دیا ، مریم نواز کا ٹویٹ
July 11, 2019
 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف کو وفاق کی علامت قرار دے دیا ۔ ٹویٹ میں کہا نواز شریف نے کسی صوبے کو محرومی کا احساس نہیں ہونے دیا۔ https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1149254053723066368   مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ صوبوں کو ساتھ لے کر چلنے والے نواز شریف نے پہلے بھی بلوچستان میں حکومت کی قربانی دی ۔ اب چیئرمین سینیٹ کے لیے پھر بلوچستان کے حق میں رائے دی ۔ وہ تمام صوبوں کو قریب لائے۔