Sunday, May 5, 2024

نواز شریف نے ملک کے خلاف غداری کا ثبوت دیا، چودھری پرویز الٰہی

نواز شریف نے ملک کے خلاف غداری کا ثبوت دیا، چودھری پرویز الٰہی
May 13, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک کے خلاف غداری کاثبوت دیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف نے اپنی کرپشن بچانے کیلئے ملکی سالمیت کو داؤ پر لگا دیا ،ڈان لیکس کے بعد شریف برادران کی ملک دشمنی ایک بار پھر سامنے آ گئی۔