Tuesday, May 21, 2024

نواز شریف نے بھی ٹویٹر اکاؤنٹ بنا لیا

نواز شریف نے بھی ٹویٹر اکاؤنٹ بنا لیا
September 19, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے بھی ٹویٹر اکاؤنٹ بنا لیا ، مریم نواز نے والد کے ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے کی تصدیق کر دی ۔

مریم نواز نے نواز شریف کے ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے پاکستانی عوام کے ساتھ رابطے میں رہنے کے لئے نواز شریف نے ٹویٹر کو جوائن کرلیا۔