Monday, September 16, 2024

نواز شریف اپنے بچاؤ کیلئے اداروں کے درمیان ٹکراؤ چاہتے ہیں، قمر زمان کائرہ

نواز شریف اپنے بچاؤ کیلئے اداروں کے درمیان ٹکراؤ چاہتے ہیں، قمر زمان کائرہ
February 11, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنے بچاؤ کیلئے اداروں کے درمیان ٹکراؤ چاہتے ہیں  تاکہ جمہوریت کی بساط لپیٹی جاسکے ۔

قمر زمان کائرہ نے مزید کہا کہ میاں صاحب کی دلچسپی اب جمہوریت میں نہیں، ثبوتوں کی بنیاد پر لگتا ہے کہ انہیں سزا ہو جائےگی۔