Friday, April 26, 2024

نواز شریف اور مودی میں 5 ملاقاتیں ہو چکیں، مشیر خارجہ

نواز شریف اور مودی میں 5 ملاقاتیں ہو چکیں، مشیر خارجہ
December 29, 2015
اسلام آباد(92نیوز)سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ فرانس میں نواز شریف اور مودی کی ملاقات میں آگے بڑھنے پر اتفاق ہوا تھا۔ سشما سوراج کے دورے میں دس نکات پر جامع مذاکرات کی بحالی کا بھی فیصلہ ہوا ہے  نواز شریف اور مودی میں اب تک پانچ ملاقاتیں ہو چکی ہیں ۔