Monday, September 16, 2024

نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی سماعت کرنیوالافل بنچ تحلیل

نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی سماعت کرنیوالافل بنچ تحلیل
March 31, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرنے والا  فل بنچ تحلیل ہو گیا۔

بینچ کے ممبر جسٹس شاہد بلال حسن کو ملتان بینچ ٹرانسفر کردیا گیا ۔

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں  نیا فل بینچ تشکیل  دے دیا گیا ۔