Thursday, March 28, 2024

نواز شریف اور زرداری آپس میں ملے ہوئے ہیں، جمشید دستی

نواز شریف اور زرداری آپس میں ملے ہوئے ہیں، جمشید دستی
November 28, 2017

ملتان (92 نیوز) جمشید دستی نے ملتان کے پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اور زرداری آپس میں ملے ہوئے ہیں۔ اگر حکومت نے مدت پوری کی تو ملک میں خانہ جنگی شروع ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ختم نبوت میں نواز شریف سمیت سب ملوث ہیں۔