Friday, April 19, 2024

نوابشاہ، شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ،20سے زائد گھروں کو لپیٹ میں لے لیا

نوابشاہ، شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ،20سے زائد گھروں کو لپیٹ میں لے لیا
May 9, 2018
نوابشاہ ( 92 نیوز) نوابشاہ کے گاؤں غلام حیدر چانڈیو میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی ،20 سے زائد گھر آگ کی لپیٹ میں آگئے۔ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش  کر رہے ہیں،گھروں میں موجود  لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جل کر خاکستر ہوگیا ۔