Saturday, April 27, 2024

نواب شاہ میں آگ نے پورا گاؤں جلاڈالا

نواب شاہ  میں آگ نے پورا گاؤں جلاڈالا
May 20, 2018
نوابشاہ ( 92 نیوز) نواب شاہ  میں آگ نے پورا گاؤں جلاڈالا، دوڑ کے نواحی گاؤں میں لگنے والی آگ نے  دیکھتے ہی دیکھتے پورے گاؤں کو لپیٹ میں لےلیا ۔ آگ لگنے سے گھروں میں موجود سامان اور مویشی جل کر خاک ہوگئے ۔ آتشزدگی کے ایک اور واقعے میں  گاؤں شفیع کھوسو میں بھی 15 گھر جل گئے۔