Friday, March 29, 2024

ننھے میاں کی اداکاری کے سب ہی دیوانے

ننھے میاں کی اداکاری کے سب ہی دیوانے
May 17, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز ) یہ بچہ خوب ڈرامے باز ہے ، بظاہر لگتا ہے جیسے اسکی ٹانگ دروازے کے پیچھے پھنس گئی ہے اور یہ شدید تکلیف میں ہے۔ لیکن اسکی ڈرامہ بازی آگے جا کر پتا چلتی ہے کہ یہ اپنی ٹانگ کو جان بوجھ کر دروازے کے پٹ کے پیچھے پھنساتا اور پھر تکلیف میں مبتلا ہونے کا ڈرامہ کر کے چیختا چلاتا ہے کہ مجھے یہاں سے نکالو۔ باہر نکالا جاتا ہے تو اپنے آپ کو پھر پھنسا لیتا ہے۔