Friday, April 19, 2024

ننھے بن مانس نے آزادی ملنے پر اپنے پاوں پر چلناشروع کردیا

ننھے بن مانس نے آزادی ملنے پر اپنے پاوں پر چلناشروع کردیا
March 26, 2015
جکارتہ(ویب ڈیسک)انڈونیشیا میں مرغیوں کے ڈربے میں قید ننھے بن مانس نے آزادی ملنے کے بعد اپنے پاؤں پر چلنا شروع کردیا۔ ڈربے میں بند رہنے سے اس کی ٹانگیں ٹیڑھی ہو چکی تھیں۔ ٹیڑھی ٹانگون کی وجہ سے وہ چل نہیں پا رہا تھا  لیکن اب وہ جانوروں کے ریسکیو سنٹر میں عیش کی زندگی گزار رہا ہے۔ کھلونے پھل اور دودھ سب میسر ہیں اس کو ۔