Monday, September 16, 2024

ننگرہار:امریکی ڈرون حملے میں  داعش کمانڈر سمیت 5دہشت گرد ہلاک

ننگرہار:امریکی ڈرون حملے میں  داعش کمانڈر سمیت 5دہشت گرد ہلاک
January 24, 2016
کابل (ویب ڈیسک)افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں پانچ دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق افغانستان کےشورش زدہ صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈرون حمکے میں داعش کے کمانڈرسمیت پانچ دہشتگردوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں ۔ افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے حملہ ضلع ایچن میں ہوا ہے جس میں  داعش کمانڈر میوند سمیت پانچ دہشت گرد مارے گئے۔