Wednesday, April 24, 2024

ننکانہ واقعہ اور بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر حملوں میں فرق ہے، وزیراعظم

ننکانہ واقعہ اور بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر حملوں میں فرق ہے، وزیراعظم
January 5, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ننکانہ صاحب واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ٹویٹ میں کہا کہ ننکانہ واقعہ اور بھارت میں مسلمانوں کے علاوہ دیگر اقلیتوں پر جاری حملوں میں فرق ہے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1213719622173769729?s=20 عمران خان نے کہا کہ ننکانہ صاحب واقعہ میرے وژن کیخلاف ہے۔ اس کے برعکس مودی کا آرایس ایس نظریہ اقلیتوں پرظلم و ستم کی حمایت کرتا ہے۔ آرایس ایس کے غنڈے مسلمانوں کو سرعام قتل کر رہے ہیں۔