Thursday, April 25, 2024

ننکانہ صاحب میں غربت سے تنگ آ کر گھر کے پانچ افراد نے نہر میں چھلانگ لگا دی

ننکانہ صاحب میں غربت سے تنگ آ کر گھر کے پانچ افراد نے نہر میں چھلانگ لگا دی
July 13, 2020
 ننکانہ صاحب (92 نیوز) ننکانہ صاحب میں غربت سے تنگ آ کر گھر کے پانچ افراد نے نہر میں چھلانگ لگا دی۔ واقعہ مانگٹانوالا کے قریب پیش آیا۔ ریسکیو اہلکاروں کی طرف سے ڈوبنے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔ نہر میں چھلانگ لگانے والوں میں پینتیس سال کا فیاض، تینتیس سالہ اہلیہ سلیم بی بی ، پانچ، تین اور ڈیڑھ سال کی بیٹیاں شامل ہیں۔ تمام خاندان نے غربت سے تنگ آ کر نہر میں چھلانگ لگائی۔