Wednesday, April 24, 2024

نعیم الحق کی غائبانہ نماز جنازہ آج وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگی

نعیم الحق کی غائبانہ نماز جنازہ آج وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگی
February 17, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز) نعیم الحق کی غائبانہ نماز جنازہ آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوگی، وزیراعظم عمران خان اپنے دیرینہ دوست کی غائبانہ نماز جنازہ میں شرکت کرینگے۔ نعیم الحق کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی بھی کی جائے گی، وفاقی وزراء اور پارٹی رہنما شریک ہونگے، نعیم الحق کینسر کے باعث گزشتہ روز کراچی میں انتقال کرگئے تھے۔