Monday, May 20, 2024

نعمان اعجاز انیس برس بعد فلم ،میدان ، کے ساتھ سلورسکرین پر جلوہ گر ہونگے

نعمان اعجاز انیس برس بعد فلم ،میدان ، کے ساتھ سلورسکرین پر جلوہ گر ہونگے
February 25, 2017
اسلام آباد(92نیوز)پاکستان کے نامور اداکار نعمان اعجاز 19 سال بعد فلم 'میدان' کے ساتھ سلو رسکرین  پر واپس آ رہے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق اس فلم میں نعمان اعجاز ایسے 122 بچوں کے کوچ کا کردار ادا کریں گے جو سڑکوں پر شاندار فٹ بال کھیل کر برازیل میں ہونے والی اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ تک پہنچتے ہیں۔  نعمان اعجاز نے کہاکہ پاکستان میں  اچھی فلمیں بنانے کی بجائے ٹی وی ڈراموں پر توجہ دی جارہی ہے۔