Friday, May 17, 2024

نشتر اسپتال ملتان میں کورونا کے مزید 7 مریض جاں بحق، مجموعی تعداد 287 ہوگئی

نشتر اسپتال ملتان میں کورونا کے مزید 7 مریض جاں بحق، مجموعی تعداد 287 ہوگئی
December 3, 2020

ترجمان برائے وبائی امراض نشتر اسپتال کے مطابق مرنے والے 4 افراد کا تعلق ملتان سے ہے، آئسولیشن میں کورونا کے 64 کنفرم جبکہ 54 مشتبہ مریض زیرعلاج ہیں۔

ترجمان ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق زیر علاج مریضوں میں سے 20 کی حالت تشویشناک ہے، 4 کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا۔