Thursday, April 25, 2024

نشتر اسپتال ملتان میں مزید 4 ڈاکٹرز کورونا وائرس میں مبتلا

نشتر اسپتال ملتان میں مزید 4 ڈاکٹرز کورونا وائرس میں مبتلا
October 25, 2020
ملتان (92 نیوز) نشتر اسپتال ملتان میں مزید چار ڈاکٹرز کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق اسپتال میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 45 ہو گئی، کورونا کے باعث نشتر اسپتال میں 181 مریض انتقال کر چکے۔