Saturday, April 27, 2024

نسیم شاہ کے تیز رفتار بائونسر سے کرس ووکس کا ہیلمٹ ٹوٹ گیا

نسیم شاہ کے تیز رفتار بائونسر سے کرس ووکس کا ہیلمٹ ٹوٹ گیا
August 7, 2020
مانچسٹر (92 نیوز) مانچسٹر ٹیسٹ میں 17 سالہ نوجوان قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے تیز رفتار بائونسر سے کرس ووکس کا ہیلمٹ ٹوٹ گیا۔ مانچسٹر ٹیسٹ میں 17 سالہ نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی تیز رفتار گیندوں کے سامنے انگلش بلے باز سہمے ہوئے نظر آئے۔ مانچسٹر ٹیسٹ کے تیسرے روز 45 ویں اوور میں نسیم شاہ کا تیز رفتار باؤنسر کرس ووکس کے ہیلمٹ پر لگا جس سے ہیلمٹ ٹوٹ گیا اورانہیں نئے ہیلمٹ کے ساتھ کھیلنا پڑا۔