Friday, April 26, 2024

نریندر مودی کی پاکستان کے مختصر دورے کے بعد بھارت واپسی

نریندر مودی کی پاکستان کے مختصر دورے کے بعد بھارت واپسی
December 25, 2015
  لاہور(92نیوز)نریندر مودی کی پاکستان کے مختصر دورے کے بعد بھارت واپس چلے گئے  لاہور ایئرپورٹ پر وزیراعظم نے انہیں رخصت کیا۔ تفصیلات کےمطابق مودی کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی  حسن اور حسین نواز، شہباز شریف، اسحاق ڈار بھی شریک ہوئے۔ مودی نواز شریف کی سالگرہ کا کیک لائے مریم نواز کی بیٹی کی شادی پر مبارک باد بھی دی۔