Thursday, April 25, 2024

نریندر مودی کی جلد وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کا امکان

نریندر مودی کی جلد وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کا امکان
July 1, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) پاک بھارت تعلقات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ،  پاکستان اور بھارت کے درمیان اعلیٰ سطح کا سفارتی رابطہ ہوا ہے جس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی جلد ملاقات کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق نریندر مودی جلد وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کریں گے جب کہ  بھارتی وزیر اعظم کرتار پور راہداری کی تقریب میں شرکت کے لئے بھی تیار ہو گئے ہیں ۔