Sunday, May 12, 2024

نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی نازیبا ویڈیو بنانیوالا جناح اسپتال کا ڈاکٹر گرفتار

نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی نازیبا ویڈیو بنانیوالا جناح اسپتال کا ڈاکٹر گرفتار
October 12, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) نشہ آور مشروب پلاکر نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی نازیبا ویڈیو بنانے والا جناح اسپتال کا ڈاکٹر گرفتار ہوگیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ڈاکٹر کے موبائل سے نرسز اور لیڈی ڈاکٹر کی 50 نازیبا ویڈیوز برآمد کرلیں۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔