Friday, March 29, 2024

نذیر چوہان نے شہزاد اکبر سے معذرت کرلی

نذیر چوہان نے شہزاد اکبر سے معذرت کرلی
August 1, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان نے شہزاد اکبر سے معذرت کرلی۔

نذیر چوہان نے کہا، شہزاد اکبر نے اپنے بیانات میں واضح کہا وہ ختم نبوت پر یقین رکھتے ہیں، میرے بیان سے شہزاد اکبر کا دل دکھا ہے تو معافی مانگتے ہیں۔

نذیر چوہان کو دل کی تکلیف ہے، چیک اپ کے لیے پی آئی سی لایا گیا۔