Monday, May 13, 2024

ندیم وڑائچ نے مجھ سمیت بچیوں سے نازیبا سوالات کیے، افشاں لطیف

ندیم وڑائچ  نے مجھ سمیت بچیوں سے نازیبا سوالات کیے، افشاں لطیف
December 7, 2019
لاہور (92 نیوز) کاشانہ اسکینڈل میں ایک اور کردار سامنے آگیا، سابق سپریڈننٹ افشاں لطیف ممبر جنرل سی ایم آئی ٹی ندیم ورائچ پر برس پڑیں، کہتی ہیں ندیم وڑائچ نے مجھ سے اور بچیوں سے نازیبا سوالات پوچھے تھے۔ افشاں لطیف کا کہنا تھا ندیم وڑائچ کے خلاف میں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو درخواست بھی دی تھی۔ افشاں لطیف کی جانب سے ندیم وڑائچ کیخلاف وزیراعلیٰ پنجاب کو لکھی گئی درخواست کی کاپی 92 نیوز نے حاصل کر لی۔