Saturday, April 27, 2024

نثارمورائی سے مشترکہ تحقیقات شروع

نثارمورائی سے مشترکہ تحقیقات شروع
June 2, 2016
کراچی(92نیوز)سابق چیئرمین فشریز نثار مورائی سے مشترکہ تحقیقات شروع  ہو گئی ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق نثار مورائی سے گینگ وار ملزموں،اختیارات کے ناجائز استعمال پر پوچھ گچھ کی گئی ہے جبکہ بیرون ملک فرار کے معاملے ،فشریز میں کرپشن سے متعلق سوالات کیے گئے ہیں۔