Monday, September 16, 2024

نتھیاگلی : برفانی تودہ گرنے سے سڑک بلاک ،سینکڑوں مسافر پھنس گئے

نتھیاگلی : برفانی تودہ گرنے سے سڑک بلاک ،سینکڑوں مسافر پھنس گئے
January 30, 2017
نتھیاگلی (92نیوز)مری روڈ پرنتھیا گلی کے قریب برفانی تودہ گرگیا ہے جس کے باعث ایبٹ آباد آنے والی سڑک بلاک ہوگئی اور سینکڑوں مسافر شدید سردی میں پھنس گئے ذرائع کے مطابق سڑک بلاک ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئی ہے جبکہ انتظامیہ کی طرف سے برف ہٹانے  کا کام تا حال شروع نہیں ہوسکا ۔