Saturday, May 11, 2024

نبی کریمﷺ کی ولادت کا دن ملک بھر میں جوش وخروش سے منائیں گے، وزیراعظم

نبی کریمﷺ کی ولادت کا دن ملک بھر میں جوش وخروش سے منائیں گے، وزیراعظم
October 19, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا نبی کریمﷺ کی ولادت کا دن ملک بھر میں جوش وخروش سے منائیں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ  میں پیغام میں کہا میلاد النبیﷺ شایان شان طریقے سے منائیں گے۔ دوپہر کے وقت کنونشن سنٹر میں مبارک دن مناؤں گا۔ صدرمملکت عارف علوی ایک تقریب کی میزبانی کریں گے۔