Thursday, March 28, 2024

نایاب نیلا ہیرا 60لاکھ ڈالر میں فروخت

نایاب نیلا ہیرا 60لاکھ ڈالر میں فروخت
May 16, 2018
جنیوا( 92 نیوز) سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں نایاب نیلا ہیرا 60 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوگیا ، 6.16 قیراط کا یہ  خوبصورت ہیرا پہلی مرتبہ اسپین کی ملکہ الیزبتھ فارنیس نے 715 میں پہنا تھا۔ یہ ہیرا  نسل در نسل اٹلی  ،فرانس اور آسٹریا کے شاہی خاندانوں کی زینت بنا رہا۔ اس کے علاوہ نیلامی میں مزید دو ہیرے بھی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوئے۔