Thursday, April 18, 2024

نایاب عقاب کی برج خلیفہ سے اڑان نے سب کو حیران کر دیا

نایاب عقاب کی برج خلیفہ سے اڑان نے سب کو حیران کر دیا
March 17, 2015
برج الخلیفہ(ویب ڈیسک)دبئی میں ایک نایاب نسل کے عقاب نے دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے اڑان بھر تے ہوئے سیدھا زمین پر کھڑے اپنے ٹرینر کے بازو پر بیٹھ کر سب کو حیران کر دیا۔ نایاب نسل کے اس عقاب نے دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج الخلیفہ پر گزشتہ روز اڑان بھری اور زمین پر کھڑے اپنے ٹرینر کے کے بازو پر بالکل سیدھا آکر بیٹھ گیا ۔ ایسا لگتا تھا کہ اس نایاب عقاب نے اس کام کی بہت پہلے پریکٹس کر رکھی تھی اور سیدھا اپنے ٹریںر کے کے بازو پر آکربیٹھ گیا۔