Tuesday, April 30, 2024

نامور اداکارکمال احمد رضوی 85سال کی عمر میں انتقال کرگئے

نامور اداکارکمال احمد رضوی 85سال کی عمر میں انتقال کرگئے
December 17, 2015
کراچی(92نیوز)طنز و مزاح سے بھرپور اداکاری اور ڈراما نگاری کا ایک باب بند، کمال احمد رضوی پچاسی سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے کافی عرصے سے علیل تھے۔ کمال رضوی ڈراما الف نون میں الن کے کردار سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچے۔