Monday, May 6, 2024

نامعلوم افراد کے وحشیانہ تشدد سے 2بچیاں جاں بحق

نامعلوم افراد کے وحشیانہ تشدد سے 2بچیاں جاں بحق
June 11, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی میں ظلم کی انتہا ہوگئی،سفاک ملزموں نے گھر میں گھس کر دومعصوم بچیوں کو تشدد کے بعد اذیت دے کر قتل کردیا۔ جاں بحق دونوں بچیوں کی شناخت دس سالہ افشین اور پندرہ سالہ نوشین کے نام  سے ہوئی ہے۔ دونوں بچیوں کی لاشیں جناح اسپتال پہنچا دی گئیں ہیں۔