Friday, April 26, 2024

ناشتے میں چاکلیٹ کھانےسے دماغی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے : تحقیق

ناشتے میں چاکلیٹ کھانےسے دماغی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے : تحقیق
September 23, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)ناشتے میں چاکلیٹ کھانے سے دماغی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ وزن میں بھی کمی واقع ہوتی ہے ۔ نیویارک یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ماہرین نےتیس سال سے 80سال کی عمر کے   968 افراد کے ناشتے کا ایک عرصہ تک جائزہ لیا گیا تو جن لوگوں نے ناشتے میں لگاتا ر چاکلیٹ کا استعمال کیا ان کی دماغی صلاحیت میں بھی بہتری دیکھی گئی جبکہ ان کا وزن بھی پہلے سے کم دیکھا گیا ۔