Sunday, September 8, 2024

ناسا کے خلائی جہاز جونو نے پہلی بار سیارہ  مشتری کی تصویر زمین پر بھیج دی

ناسا کے خلائی جہاز جونو نے پہلی بار سیارہ  مشتری کی تصویر زمین پر بھیج دی
July 13, 2016
لاہور(ویب ڈٰیسک)ناسا کے خلائی جہاز جونو نے پہلی بار سیارہ  مشتری کی تصویر زمین پر بھیج دی۔ تفصیلات کےمطابق ناسا کے خلائی جہاز جونو نے پہلی بار سیارہ  مشتری کی تصویر زمین پر بھیج دی،جونو جہاز نے مشتری کے مدار میں داخل ہونے کے چھ روز بعد کیمرہ آن کیا ۔ انجینیئروں نے حساس الیکٹرانک آلات کو تابکاری سے بچانے کے لیے انھیں ٹائٹینیم کی موٹی تہوں کے  پیچھے چھپا رکھا ہے۔ تاہم اس کے باوجود اندازہ ہے کہ  خلائی  جہاز کا کیمرا 2018 تک کام کرنا بند کر دے گا،جبکہ جونو کا مشن بھی دوہزار اٹھارہ تک ہے۔