Monday, May 20, 2024

ناسا کا سپرسونک کنکارڈ جہاز کے نئے ورژن کا کامیاب تجربہ

ناسا کا سپرسونک کنکارڈ جہاز کے نئے ورژن کا کامیاب تجربہ
February 25, 2017
  نیویارک (ویب ڈیسک)امریکی خلائی تحقیقا تی ادارے ناسا نے اپنی انڈر گرائونڈ ٹنل میں سپر سونک  کنکارڈ جہاز کے نئے ورژن کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ ناسا کاکہنا ہے کہ اگر اسکے لیے فنڈز مل گئے تو دو ہزار بیس میں پہلا سپر سونک جہاز پرواز کیلئے تیار ہوگا۔ ناساکا کہنا ہے کہ سپر سونک کنکارڈجہاز کی تیاری سے لمبے فاصلے کا سفر دنوں کے بجائے چند گھنٹوں تک محدود ہوجائے گا۔