Sunday, September 8, 2024

ناسا نے سورج میں موجود سیاہ شگاف کی اینی میشن جاری کردی

ناسا نے سورج میں موجود سیاہ شگاف کی اینی میشن جاری کردی
July 18, 2016
نیویارک(ویب ڈٰیسک)ناسا نے سورج میں موجود سیاہ شگاف کی اینی میشن جاری کردی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ناسا نے سورج میں موجود سیاہ شگاف کی اینی میشن جاری کر دی ہے ۔ اس حیرت انگیز اینی میشن میں  سورج کے اندر گہرا سیاہ سوراخ دکھایا گیا ہے ۔