Friday, March 29, 2024

ناسا نے سرخ سیارے کی تازہ رنگین تصاویر جاری کردیں

ناسا نے سرخ سیارے کی تازہ رنگین تصاویر جاری کردیں
September 10, 2016
نیویارک(ویب ڈیسک)ناسا نے سرخ سیارے کی تازہ رنگین تصاویر جاری کی ہیں جو خلائی گاڑی مارس روور نے بھیجی ہیں۔ تصاویر میں سیارہ مریخ کی چٹانیں واضح طور پر دکھائی دے رہی ہیں جبکہ  سائنسدان ان تصاویر کے تجزیے میں مصروف ہیں۔واضح رہے کہ  سرخ سیارے پر کمند ڈالنے سے قبل ناسا کے سائنسدان زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔