Tuesday, April 16, 2024

ناسا نے زمین کے سائز کے برابر کاایک اور سیارہ درفت کر لیا

ناسا نے زمین کے سائز کے برابر کاایک اور سیارہ درفت کر لیا
July 23, 2015
میامی(ویب ڈیسک)نا سا نےزمین کے سائزکے برابرایک اورسیارہ دریافت کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ناسا نے زمین کے  حجم کا ایک سیارہ دریافت کرنے کااعلان  کیا ہے ۔ یہ سیارہ سورج سے چودہ سونوری سال کی دوری پرواقع ہے اور  ایک اورسورج کے مدارمیں گردش کررہا ہے ۔ ناسا نے   اس سیارے پر زندگی کی موجودگی کا  بھی انکشاف کیا ہے۔