Thursday, April 25, 2024

ناسا نے خلاسے زمین کی ویڈیو جاری کردی

ناسا نے خلاسے زمین کی ویڈیو جاری کردی
February 28, 2017
نیویارک (ویب ڈیسک)ہماری زمین خلا سے کیسے نظر آتی ہے ناسا نے ایک حیرت انگیز ویڈیو جاری کردی ہے۔ ناسا کے خلا نورد جیف ویلیمز کے کیمرے کی آنکھ سے بنائی گئی اس ویڈیو میں 400 کلو میڑ کی بلندی سے  اٹلی ،ترکی، تیونس سمیت کئی ممالک کو دکھایاگیاہے جبکہ خلا سے بنائی گئی اس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر بھی چرچے ہونے لگےہیں ۔