Wednesday, May 8, 2024

نارووال ڈسٹرکٹ بارکے وکلاء کا احسن اقبال کے عدلیہ مخالف بیان پر احتجاج

نارووال ڈسٹرکٹ بارکے وکلاء کا احسن اقبال کے عدلیہ مخالف بیان پر احتجاج
April 28, 2018
نارووال ( 92 نیوز) نارووال ڈسٹرکٹ بار کے وکلاء نے وزیر داخلہ احسن اقبال کے عدلیہ مخالف بیان پراحتجاج کیا ہے ۔ مظاہرین وکلا ء کا کہنا تھا کہ عدلیہ انکے حق میں فیصلہ دے تو ٹھیک  لیکن  اگر ان کے خلاف فیصلہ آئے تو غلط  ہوتا ہے ۔ مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ  ن لیگ کی قسمت میں ہی ذلت  ہے،جو سب سے بڑا چور ہوتا ہے ن لیگ اس کو پارٹی ٹکٹ دیتی ہے۔