Friday, April 19, 2024

نارووال ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی پٹری سے اترگئی،ٹرینوں کی آمد و رفت معطل

نارووال ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی پٹری سے اترگئی،ٹرینوں کی آمد و رفت معطل
April 19, 2018
نارووال ( 92 نیوز ) نارووال میں ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی پٹری سے  اترنے کے باعثٖ ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی ۔ ریلوے ملازمین گاڑی کو ٹریک پر چڑھانے کی ناکام کوششیں کرتے رہے ، دوسری جانب 126 ڈاؤن لاثانی ٹرین تاخیر کا شکار ہو گئی ۔