Tuesday, May 21, 2024

نارووال ، احسن اقبال پر حملہ کرنے والا ملزم عابد حسین گرفتار

نارووال ، احسن اقبال پر حملہ کرنے والا ملزم عابد حسین گرفتار
May 6, 2018
نارووال ( 92 نیوز) وزیر داخلہ احسن اقبال  پر گولی چلانے والے  ملزم عابد حسین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزم سے 30 بور پستول برآمد ہوئی جب کہ ملزمک و تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ ڈی پی او نارووال کا کہنا ہے کہ ملزم نے احسن اقبال پر 15 سے20 گز کے فاصلے سے  گولی چلائی۔ ملزم عابد حسین کی عمر 21 سال اور مقامی رہائشی ہے۔