Saturday, May 11, 2024

نارتھ کراچی، گاڑی میں آتشزدگی واقعہ میں 6 افراد جاں بحق

نارتھ کراچی، گاڑی میں آتشزدگی واقعہ میں 6 افراد جاں بحق
January 11, 2020
کراچی (92 نیوز) نارتھ کراچی گاڑی میں آتشزدگی واقعہ میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور بچے شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق نارتھ کراچی گاڑی میں آتشزدگی حادثے میں زخمی ہونے والے 6 افراد عباسی شہید اسپتال میں زیر علاج ہیں۔