Tuesday, April 23, 2024

نااہلی کافیصلہ درست نہیں،کالعدم قرار دیاجائے،خواجہ آصف کا تحریری جواب

نااہلی کافیصلہ درست نہیں،کالعدم قرار دیاجائے،خواجہ آصف کا تحریری جواب
May 19, 2018
اسلام آباد( 92 نیوز) نا اہل قرار دیئے جانے والے سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کر ادیا۔ خواجہ آصف کی جانب سے جواب میں کہا گیا کہ نااہلی کا فیصلہ درست نہیں،کالعدم قرار دیا جائے۔ عدالت عظمیٰ کا تین رکنی خصوصی بینچ لیگی رہنما کی اپیل پر اکیس مئی کوسماعت کرے گا ۔ پی ٹی آئی کے عثمان ڈار نے خواجہ آصف کی اپیل خارج کرنے کیلئے متفرق درخواست دائر کردی۔